ہوم World شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیںامریکی وزیر...

شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیںامریکی وزیر خارجہ  

0



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

انٹونی بلنکن کا کہناتھا کہ چاہتے ہیں شام دوبارہ دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے،شام کو پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ نہیں بننا چاہئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version