ہوم World طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی 60سے زائد افراد ہلاک

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی 60سے زائد افراد ہلاک

0



(24نیوز)افغانستان کے صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 60 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے،درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

 افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 200 سے زائد افراد اپنے گھروں میں محصور ہیں جن کی مدد کیلئے ہیلی کاپٹرز بھیج دیئے ہیں،بارشوں سے حادثات سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مایہ ناز کرکٹر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version