ہوم World   عیدالاضحیٰ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام بھی آ گیا 

  عیدالاضحیٰ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام بھی آ گیا 

0


نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )   عیدالاضحیٰ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام بھی آ گیا ۔بھارتی وزیراعظم  نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباددیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دعا ہے یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے۔

“جنگ ” کے مطابق اپنے پیغام کے اختتام پر وہ دعاگو تھے کہ سب خوش اور سلامت رہیں۔

 
پاکستان کی طرح بھارت میں بھی مسلمان اپنے تہوار جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم ہونے کی حیثیت سے مودی ہر عید پر مبارکباد کے پیغام جاری کرتے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version