غزہ میں اسرائیل اور حماس کی حالیہ جنگ کے دوران 128 صحافی و میڈیا ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان ہلاکتوں پر اسرائیل کیا کہتا ہے اور غزہ میں کوریج کے دوران میڈیا ورکرز کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ بتا رہے ہیں تل ابیب سے ہریندر مشرا۔