ہوم World غزہ پٹی پر تازہ اسرائیلی حملہ میں 22 افراد ہلاک، کئی دیگر...

غزہ پٹی پر تازہ اسرائیلی حملہ میں 22 افراد ہلاک، کئی دیگر زخمی

0


اس درمیان کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری سیکورٹی ٹیم منہدم عمارت کے ملبہ میں دبے لوگوں کی تلاش کر رہی ہے۔ یعنی مہلوکین کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اگر اسرائیل-حماس جنگ میں اب تک ہلاک فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پر بات کریں تو یہ تقریباً 30 ہزار پہنچ چکی ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version