ہوم World غیر قانونی مذبح خانوں کے نام پر عام کسانوں کے مکانات اور...

غیر قانونی مذبح خانوں کے نام پر عام کسانوں کے مکانات اور مویشی خانوں کا انہدام، بامبے ہائی کورٹ اسٹے آرڈر جاری

0


کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ سعید شیخ کے دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بنچ نے انتظامیہ کی جانب سے انہدامی کارروائی پر جمود برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ بیڑ کے کلکٹر اور پولیس سپرنٹنڈنٹ، سب ڈویژنل افسران کے ساتھ ریاست کے ہوم سکریٹری، ڈپٹی ڈویژنل پولیس آفیسر، آشٹی تحصیلدار اور پولیس کے انسپکٹر شیوشنکر سوامی کو نوٹس جاری کر کے جواب داخل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ سعید ایس شیخ پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ عاقب قریشی نے معاونت کی۔

(یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version