ہوم World فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0



(ویب ڈیسک) فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں 7.1 کی شدّت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز شنگھائی سے 106 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کی شدّت 7.1 اور زیرِ زمین گہرائی تقریباً 620 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوکرین کیلئےناقابل یقین حد تک مضبوط پیکیج کا اعلان کیا جائےگا،امریکا

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی اور کسی جانی نقصان کی بھی کوئی خبر نہیں ملی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version