ہوم World مارچ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان 

مارچ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان 

0



(24 نیوز)متحدہ عرب امارات میں مارچ کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیاگیا۔
یو اے ای فیول پرائس کمیٹی کے مطابق سپر پیٹرول کی قیمت اعشاریہ 15 درہم اضافے کے بعد 2 اعشاریہ 92 درہم فی لٹر ہو گئی جبکہ ای پلس کیٹگری پیٹرول کی قیمت اعشاریہ 16 درہم اضافے سے 2 اعشاریہ 85 درہم ہو گئی۔
فیول پرائس کمیٹی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت اعشاریہ 17 درہم اضافے کے بعد 3 اعشاریہ 16 درہم ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 97 فیصل آباد؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، ابتک کی بڑی خبر آگئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version