ہوم World ماسکو کنسرٹ ہال حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت

ماسکو کنسرٹ ہال حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت

0



روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ روس کے بعض مقامات پر شمعیں روشن کی گئیں جب کہ ترکیہ، جرمنی اور دیگر ممالک میں بھی شہریوں نے روسی قونصل خانے اور سفارت خانے کے باہر پھول رکھ کر متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں جمعے کو ہونے والے حملے میں 130 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس مہلک ترین حملے کی ذمے داری شدت پسند تنظیم ‘داعش’ نے قبول کی ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version