کوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سابق وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 99سال کے مہاتیر محمد 3دنوں سے ہسپتال میں ہیں، مزید کچھ دن زیرعلاج رہیں گے ۔