ہوم World مودی سرکار کی ’’ اگنی پتھ سکیم ‘‘پر کانگریس کی کڑی تنقید

مودی سرکار کی ’’ اگنی پتھ سکیم ‘‘پر کانگریس کی کڑی تنقید

0



(24نیوز) مودی سرکار کی متعارف کرائی گئی سکیم ’’ اگنی پتھ ‘‘پر کانگریس کیجانب سے  کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ  مودی نےیہ سکیم  زبردستی مسلط کی ہے، اگنی پتھ سکیم بہادر نوجوانوں کی توہین ہے

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی   کا کہنا ہےکہ  اگنی پتھ سکیم مودی سرکار کا گھٹیا منصوبہ ہے۔ حکومت میں آکر اگنی پتھ سکیم کو ختم کرکے افواج کو معاشی و سماجی تحفظ کی ضمانت دیں گے۔

مزید پڑھیں: بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

گزشتہ ماہ راہول گاندھی نے کہا تھا فوجیوں کی پنشن کیلئے مختص رقم اڈانی ڈیفنس کو جاتی ہے۔ اڈانی گروپ اگنی پتھ کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم سے امریکی اور اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کرے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version