ہوم World میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی...

میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ

0



واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔
امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن جب تک حقیقت میں کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا یہ بے معنی ہے۔
دوسری جانب ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کیخلاف جہاد نہیں ہونے دوں گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version