لندن ( نیوز ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو کو امریکہ کے حوالے کرنے کیخلاف نئی اپیل کا حق مل گیا۔جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کے حوالے سے لندن ہائی کورٹ نے اپیل کی اجازت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ 2019سے جیل میں قید جولیان اسانج خفیہ معلومات افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔