ہوم World ٹرمپ کی سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید

ٹرمپ کی سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید

0



(ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن میں خطاب کے دوران سابق ری پبلکن رہنما لزچینی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لزچینی ہمیشہ جنگ چاہتی ہیں، وہ کاملا ہیرس کی طرح احمق ہیں۔

سابق امریکی صدر نے کہا کہ لیزچینی کو بندوق دے کر میدان جنگ میں بھیجا جائے تو وہ بزدل ثابت ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ لزچینی میں اتنی ہمت نہیں ہوگی کہ میدان جنگ میں دشمن کا سامنا بھی کرسکے۔

ادھر کاملا ہیرس نے لزچینی سے متعلق بیان پر ٹرمپ کو صدارتی دوڑ سے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر شیئر کردیں

واضح رہے کہ لزچینی نے کیپیٹل حملے کے بعد ٹرمپ سے تعلق ختم کر دیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version