ہوم World ٹرمپ کے ناقد سے اتحادی بنے جے ڈی وینس نائب صدر منتخب

ٹرمپ کے ناقد سے اتحادی بنے جے ڈی وینس نائب صدر منتخب

0



واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقد سے اتحادی بنے جے ڈی وینس نائب صدر منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کے بعد جے ڈی وینس  نائب صدر منتخب ہوگئے، ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ مستقبل کی جھلک صرف دو سال بعد اپنے پہلے سیاسی عہدے کی جیت کے بعد، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس نائب صدر بننے جا رہے ہیں۔ نئی نسل کو اقتدار میں لانے کے ساتھ ساتھ صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت ختم ہونے کے بعد ریپبلکن پارٹی کے مستقبل کی ممکنہ جھلک پیش کر رہے ہیں۔ 40سالہ وینس کسی بڑی پارٹی کے صدارتی ٹکٹ پر آنے والے پہلے ملینیئل ہیں اور امریکی تاریخ کے تیسرے کم عمر ترین نائب صدر بن جائیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version