ہوم World ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پنٹاگون میں غور...

ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پنٹاگون میں غور و فکر شروع

0


ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پنٹاگون میں غور و فکر شروع

واشنگٹن (جنگ نیوز ، ایجنسیاں) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اسٹیبلشمنٹ میں بڑے پیمانے پر کانٹ چھانٹ کرنیکا فیصلہ کرلیا ہےجس کے پیش نظرامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں سراسیمگی پائی جاتی ہے اور اس امر پر غورو فکرجاتی ہے کہ ٹرمپ کو ’’ غیرقانونی احکامات ‘‘ سے کیسے روکا جائے۔ محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،قانون عسکری حکام کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی اجازت دیتا ہے،امریکی فوج کی شہری علاقوں میں تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق پچھلی حکومت میں جنرل مارک ملی نے ٹرمپ کی ایٹمی بٹن تک رسائی محدود کی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version