ہوم World پاپوا نیو گنی کے ایک گاؤں میں لینڈ سلائڈنگ سے تباہی، کم...

پاپوا نیو گنی کے ایک گاؤں میں لینڈ سلائڈنگ سے تباہی، کم از کم 100 افراد کی موت، راحت و بچاؤ کاری کا عمل جاری

0


اس لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے گاؤں کا پورگیرا شہر سے رابطہ پوری طرح ٹوٹ گیا ہے۔ لاروما کا کہنا ہے کہ سڑکوں کے بند ہونے کی وجہ سے لوگ ضروری چیزوں کی عدم فراہمی کے بارے میں سوچ کر فکرمند ہیں۔ دراصل یہ اندازہ لگانا فی الحال مشکل ہے کہ ملبہ کو کب تک ہٹایا جا سکے گا۔ ایسے میں ضروری چیزیں علاقہ میں پہنچنا مشکل ہے۔ لوگ پاپوا نیو گنی حکومت اور این جی او سے فوری مدد بھیجنے کی اپیل کر رہے ہیں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version