ہوم World پاکستان: عام انتخاب میں خوب ہوئی دھاندلی! راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر نے...

پاکستان: عام انتخاب میں خوب ہوئی دھاندلی! راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر نے احتجاجاً دیا استعفیٰ

0


پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت علینے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے ملک کے ساتھ ناانصافی کی ہے، مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک پر پھانسی دی جانی چاہیے۔‘‘ اس تعلق سے ایک افسر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا اور بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے دباؤ میں تھے۔ انھوں نے آج صبح مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش بھی کی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version