ہوم World پاکستان: کیا پی ٹی آئی پر شہباز حکومت مہربان ہو گئی! 9...

پاکستان: کیا پی ٹی آئی پر شہباز حکومت مہربان ہو گئی! 9 مئی کے مظاہرے میں ملوث 19 قصورواروں کی رحم کی عرضی قبول

0


قابل ذکر ہے کہ سزا کی معافی کا اعلان ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ساتھ ہی پی ٹی آئی 9 مئی 2023 اور نومبر 2024 کے حادثات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشیل کمیشن کی تشکیل اور سیاسی قیدیوں کی رہائی سمیت تمام اہم ایشوز کو حل کرنا چاہتی ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version