Saturday, January 4, 2025
ہومWorldپاکستان کے نئے ناظم الاموردہلی پہنچ گئے

پاکستان کے نئے ناظم الاموردہلی پہنچ گئے



پاکستان کے نئے ناظم الاموردہلی پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تعینات کئے جانے والے پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے بھارتی دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق سفارتی ذرائع  نے بتایا ہے کہ سابق ناظم الامور اعزاز خان کی جگہ سعد احمد وڑائچ ناظم الامور کا عہدہ سنبھالیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں