ہوم World پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتیں شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری

پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتیں شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری

0



ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں پرتشددمظاہروں کے دوران ہلاکتوں پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اگست میں بنگلہ دیش میں مظاہروں کے دوران سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اقتدار چھوڑنے کے بعد  بنگلہ دیش سے فرا ر ہو کر بھارت چلی گئی تھیں،شیخ حسینہ واجد کیخلاف بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل  کرائم ٹریبونل میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری  کر دیئے،عدالت نے حسینہ واجد کو گرفتارکرکے 18نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے شیخ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version