ہوم World پولینڈ کی باربرا گوریتسکا ’چمگادڑوں کی ماں‘ کیسے بنیں؟

پولینڈ کی باربرا گوریتسکا ’چمگادڑوں کی ماں‘ کیسے بنیں؟

0


گوریتسکا نے کہا، ”مجھے یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ میں ان سے بے حد محبت کرتی ہوں اور اسی لیے حسب ضرورت آدھی رات کو اٹھ کر انہیں اینٹی بائیوٹک دیتی ہوں۔‘‘ چمگادڑوں سے انوکھی محبت کرنے والی گوریتسکا کا ماننا ہے کہ ، ”یہ ایسا ہی ہے جیسے کہ آپ ایک بچے سے پیار کرتے ہوں۔‘‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version