ہوم World چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہعمارتیں لرز اٹھیں

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہعمارتیں لرز اٹھیں

0



(ویب ڈیسک)چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،کسی  جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

یاد رہے  گزشتہ  سال چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے  کے باعث 126 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version