ہوم World چینی وزارت دفاع کے سابق ملازم کو جاسوسی کے الزام میں سزائے...

چینی وزارت دفاع کے سابق ملازم کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کس ملک کا شہری تھا ؟

0



چینی وزارت دفاع کے سابق ملازم کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت، کس ملک کا …

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں وزارت دفاع کے سابق ملازم کو جاسوس کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے، ڈاکٹر یانگ ہینگ معروف  آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار  ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئےگوانگزو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ، بعد ازاں ان پر بند عدالت میں مقدمہ چلایا گیا جبکہ 2021 میں خفیہ ٹرائل بھی ہوا تھا۔اب انھیں سزائے موت سنادی گئی ہے۔ ڈاکٹر یانگ کی سزائے موت پر آسٹریلیا نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر یانگ کی اپنے اہل خانہ کے پاس بحفاظت پہنچ جانے تک حمایت جاری رکھیں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version