ہوم World چین: طالب علم نے چاقو سے 8 افراد کو قتل اور17 کو...

چین: طالب علم نے چاقو سے 8 افراد کو قتل اور17 کو زخمی کر دیا، فیل ہونے سے تھا ناراض!

0


نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق ایک عینی شاہد چن کے مطابق اسٹیڈیم کے ارد گرد بنائے گئے ٹریک پر لوگ صبح و شام چہل قدمی کے لیے آتے ہیں۔ 11 نومبر کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی اپنا تیسرا لیپ مکمل کیا تھا کہ اچانک ایک کار تیزی سے ٹریک کی طرف آئی اور کئی لوگوں کو کچل ڈالا، میں ایک طرف کود کر جان بچانے میں کامیاب رہا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version