ہوم World چین: کوئلے کی کان میں حادثات 12 افراد ہلاک

چین: کوئلے کی کان میں حادثات 12 افراد ہلاک

0



(24 نیوز) چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے 2 الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک،  2 لاپتہ ہوئے اور چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے، رپورٹس کے مطابق متاثرہ جگہوں پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں ’کھجور بائیکاٹ ‘کی مہم عروج پر پہنچ گئی، ایسا کیوں کیا جا رہا ہے ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version