ہوم World کرغزستانمصری طلبا کا مقامی افراد پر تشدد ویڈیو بھی سامنے آ گئی 

کرغزستانمصری طلبا کا مقامی افراد پر تشدد ویڈیو بھی سامنے آ گئی 

0



(24 نیوز)کرغزستان میں مصری طلبا کی مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
سفارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ مبینہ ویڈیو جس میں مصری طلبامقامی کرغیز افراد لو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں،سوشل میڈیا پر غیر ملکی طلبا کے مقامی کرغیز نوجوانوں پر تشدد کی وائرل ویڈیوز سے اشتعال انگیزی ہوئی،تشدد میں ملوث تین مصری طلبا اس وقت بشکیک میں زیر حراست ہیں۔
سفارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ کرغیز افرادکی جانب سے غیرملکی طلبا پر تشدد کے بعد کرغیز ملزموں کی بھی گرفتاریاں ہوئیں،دس سے زائد افراد ہنگامہ آرائی، بلوے کے الزام میں زیر حراست ہیں،ذرائع کاکہنا ہے کہ غیر ملکی طلبا کے 6 ہوسٹلوں اور مختلف رہائش گاہوں کو نشانہ بنایا گیا، سوشل میڈیا پر مقامی اور کرغیز افراد کی تشدد اور اموات کے جھوٹے دعوے اشتعال انگیزی میں اضافہ کر رہے ہیں ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version