ہوم World کرغش طلبا کی پاکستانی طلبا کی مہمان نوازی ویڈیو بھی سامنے آ...

کرغش طلبا کی پاکستانی طلبا کی مہمان نوازی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

0



(24نیوز) کرغز طلباکی   پاکستانی طلبا کی مہمان نوازی کر تے ویڈیو سامنے آ گئی۔  

 کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں جھگڑے کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی، پاکستانی طلبہ بھی ہنگاموں کی زد میں آگئے اور مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کر دیئے جن میں متعدد  کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تاہم حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کرغز طلبا کو پاکستانی طلبا کی مہمان نوازی کرتے دیکھا جا سکتا ہے،غیر ملکی  طلبا کو  کھانے  پینے کی چیزیں ہاسٹل کے اندر رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، غیر ملکی  طلبا  پاکستان کے  طلبا سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: کرغزستان میں پھنسے طلبا کیلئے آج مزید 2 پروازیں بشکیک جائیں گی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version