ہوم World گرمی کی شدت! لو لگنے سے دنیا بھر میں ہر سال 1.53...

گرمی کی شدت! لو لگنے سے دنیا بھر میں ہر سال 1.53 لاکھ افراد کی ہوتی ہے موت، ہندوستان میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

0


محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر گرمیوں میں ہونے والی مجموعی طور پر 1.53 لاکھ اضافی اموات میں سے تقریباً نصف ایشیا سے تعلق رکھتی ہیں اور 30 فیصد سے زیادہ کا تعلق یوروپ سے ہے۔ یعنی صرف ایشیا میں ہی ہیٹ ویو سے جڑی اموات کی تعداد تقریباً 75 ہزار ہے، جبکہ یوروپ میں یہ تعداد 45 ہزار ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version