ہوم World ہندوستانی نژاد شخص کا مسلمانوں کے لیے ہاؤسنگ پروجیکٹ، امریکہ میں ہنگامہ

ہندوستانی نژاد شخص کا مسلمانوں کے لیے ہاؤسنگ پروجیکٹ، امریکہ میں ہنگامہ

0


ہندوستانی نژاد بلڈر فراز یوسف کا مسلمانوں کے لیے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کا نام مدینہ لیکس ہے۔ فراز یوسف نے نیویارک ٹائمز کو بتایا، ‘اس ہاؤسنگ سوسائٹی میں تمام قوانین پر عمل کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ مسلمانوں کے لیے یقیناً دوستانہ ہوگا لیکن ایسا نہیں ہے کہ یہ صرف مسلمانوں کے لیے ہوگا۔‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version