ہوم World ہندوستان کی مداخلت بنگلا دیش کی عوام نے مسترد کردی

ہندوستان کی مداخلت بنگلا دیش کی عوام نے مسترد کردی

0



ہندوستان کی مداخلت بنگلا دیش کی عوام نے مسترد کردی

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلا دیش کے عوام نے اپنے ملک میں ہندوستان کی مداخلت کو مسترد کردیا۔ شہریوں نے شیخ حسینہ کی متنازعہ جیت کا ذمہ دار مودی سرکار کو ٹھہراتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار بھی کیا ہے۔

بنگلادیش میں ’’انڈیا آؤٹ ‘‘کے نام سے مہم نے بنگلادیش اور ہندوستان کی حکومت کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا۔ 7 جنوری کو بنگلادیش میں یکطرفہ الیکشنز میں شیخ حسینہ نے متنازعہ طور پر کامیابی حاصل کی تھی۔

شیخ حسینہ کی جیت کے اعلان کے فوری بعد عوام نے نتائج کے متعلق شکوک کا اظہار کیا۔ امریکہ نے بھی بنگلادیش میں شفاف الیکشن  پر زور دیا تھا جس کے باوجود انتخابی نتائج میں دھاندلی اور بے ایمانی صاف دیکھی جاسکتی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version