ہوم World یمن فوج کے میجر جنرل کی پر ا سرا ر مو ت

یمن فوج کے میجر جنرل کی پر ا سرا ر مو ت

0



(24 نیوز ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں یمن فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال العبیدی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں  پائے گئے ،میجر جنرل حسن بن جلال وزارت دفاع میں ملٹری مینوفیکچرنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر میں یمنی سفارتخانے نے فوجی افسر میجر جنرل حسن کی موت کی تصدیق کردی، مصر میں یمنی سفارتخانہ نے دعویٰ کیا ہےکہ یمنی فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال کو ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کیا گیاہے ، یمنی حکام تحقیقات میں مصری سیکیورٹی ایجنسیوں سے تعاون کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو کے قتل کا مقدمہ درج





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version