ہوم World یورپی یونین: ’ریپ‘ کی تعریف پر اختلاف رائے

یورپی یونین: ’ریپ‘ کی تعریف پر اختلاف رائے

0


خط میں مزید لکھا گیا تھا، ”فریقین کی رضامندی پر مبنی تعریف، خواتین اور ریپ کا شکار ہونے والے دیگر متاثرین کے لیے زیادہ تحفظ اور انصاف تک رسائی کی ضمانت دیتی ہے۔‘‘ تاہم برلن اور پیرس کا خیال ہے کہ قانون سازی میں ایک اس تعریف کو شامل کرنے کا خطرہ یہ ہے کہ اسے قانونی چیلنج کے بعد یورپی یونین کی عدالت برائے انصاف کے ذریعے منسوخ کیا جا سکتا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version