ہوم World  15سال قبل افغانستان میں قتل ہونے والی امدادی کارکن کی باقیات امریکہ...

 15سال قبل افغانستان میں قتل ہونے والی امدادی کارکن کی باقیات امریکہ پہنچا دی گئیں

0



 15سال قبل افغانستان میں قتل ہونے والی امدادی کارکن کی باقیات امریکہ پہنچا دی …

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 15سال قبل افغانستان میں قتل ہونے والی امدادی کارکن سڈنی میزل کی باقیات امریکہ پہنچا دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل “24نیوز “کے مطابق سڈنی میزل ’ایشین رورل لائف ڈویلپمنٹ فائونڈیشن‘ نامی ایک این جی او کے ساتھ کام کرتی تھیں۔ انہیں 2008ء میں اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔
امریکی ادارے فیڈرل بیوروآف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سڈنی میزل کی باقیات افغانستان سے برآمد کرکے امریکہ لیجائی گئیں جہاں انہیں سڈنی میزل کی فیملی کے سپرد کیا گیا۔ ایف بی آئی کی طرف سے سڈنی میزل کی باقیات ملنے کے حوالے سے تفصیلات میڈیا کو نہیں بتائی گئیں۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version