ہوم Breaking News الیکشن 2024: سب سے زیادہ اور سب سے کم ٹرن آوٹ والے...

الیکشن 2024: سب سے زیادہ اور سب سے کم ٹرن آوٹ والے حلقے

0


آٹھ فروری کو پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ملک کی 16ویں قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے اپنے نمائندگان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی265 میں سے 253 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

الیکشن 2024ء کے ٹرن آؤٹ کے مطابق اس مرتبہ انتخابات میں صرف چھ کروڑ لوگوں نے ہی ووٹ ڈالا۔

سب سے زیا دہ ٹرن آوٹ والے 10 حلقے:

سب سے کم ٹرن آوٹ والے 10 حلقے:

 




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version