ہوم Breaking News عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت میں مزید کمی

0


عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہوگئی تاہم کمی کے باوجود قیمت پونے 3لاکھ روپے فی تولہ پربرقرار ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق فی تولہ سونے کے قیمت 700روپے کم ہوکر2 لاکھ75 ہزار500 روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 600روپے کم ہوکر 2لاکھ36 ہزار197روپے ہوگئے۔

قبل ازیں عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 653 ڈالر ہوگیا۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version