ہوم Breaking News ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں اضافہ

0


پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز ڈالر278 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسہ کم ہوکر 280 روپے 49 پیسے کا ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version