ہوم Breaking News اوپنر صائم ایوب کی ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری

اوپنر صائم ایوب کی ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری

0


قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنا لی۔

آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں صائم ایوب نے 71 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

اس سے پہلے میلبورن میں کھیلے جانے والے ایک روز میچ میں ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب ایک رن بنا کر پویلین لوٹے تھے۔

اس کے علاوہ صائم ایوب نے 6 ٹیسٹ میچوں کی 12 اننگز میں 5 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں تاہم ابھی تک سنچری اسکور کرنے سے محروم رہے ہیں۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version