ہوم Breaking News بھارت کا یوم جمہوریہ، دنیا بھرمیں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارت کا یوم جمہوریہ، دنیا بھرمیں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

0


بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں۔ کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

کشمیری مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت زیرقبضہ علاقے میں انسانیت کیخلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version