ہوم Breaking News حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

0



حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی بنی گالہ میں قید رہیں گی

خیال رہے کہ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کیلئے خود اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version