ہوم Breaking News مانسہرہ: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگی امیدوار کامیاب

مانسہرہ: ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگی امیدوار کامیاب

0


مانسہرہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب قرار پائے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پی کے 40 کے 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی جس میں ن لیگ کےسردارشاہ جہاں کامیاب پائے ہیں۔

ن لیگ کے سردارہ شاہ جہاں نے 43104 ووٹ حاصل کیے جب کہ پی ٹی آئی کے آزادامیدوار شکور نعمانی 42918 ووٹ حاصل کر سکے۔

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version