ہوم Breaking News معروف سینئر اداکار انتقال کرگئے

معروف سینئر اداکار انتقال کرگئے

0


ٹیلی ویژن ڈراموں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے کےورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹيلی ويژن كے سينئر ادكارمظہر علی امریکا میں انتقال کرگئے،وہ پھیپڑوں کےمرض میں طویل عرصےسےمبتلا تھے،اداکار مظہرعلی کی فیملی کینڈا میں مقیم ہے۔

واضح رہے کہ مظہر علی گزشتہ كئی سال سے امريكا كے شہر ہيوسٹن ميں مقيم تھے، انہوں نے ٹیلی ویژن کےڈراموں میں کئی یادگارکردار ادا کئے،جس کے باعث وہ عوام میں خاصی شہرت رکھتے تھے، انکے مشہور ڈراموں میں عروسہ،افشاں شامل ہیں۔

 




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version