ہوم Breaking News میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑی ذمہ داری مل گئی

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑی ذمہ داری مل گئی

0


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جوکہ اس وقت میئر کراچی ہیں، وہ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون سندھ، مشیر اطلاعات سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

 




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version