ہوم Breaking News پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں...

پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ۔

بجٹ 2024-25 کے مطابق حکومت نے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویزدی ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویزہے۔اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی 50 سے بڑھا کر 75 کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version