ہوم Breaking News کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک

کچن میں موجود 2 عام چیزوں سے بننے والا ایکنی ماسک

0


کچھ لوگوں کے چہرے پر گرمی ہو یا سردی ہر موسم میں دانے ہوجاتے ہیں جس کی عام وجہ جلد سے خارج ہونے والا تیل ہوتا ہے. اس آرٹیکل میں آپ کو جلد کے دانے اور بلیک ہیڈز ختم کرنے والا ٹوٹکہ بتارہے ہیں تا کہ آپ بھی اپنے چہرے کو صاف شفاف اور بے داغ بنا سکیں.

اس کے لیے چاہیے دو کھانے کے چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی. ان دونوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں

استعمال کے لئے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور ماسک کو چہرے پر لگا کر تقریباً 10 سے 15 منٹ تک چھوڑ دیں. بعد میں ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں.

دار چینی جراثیم کا خاتمہ کرنے کے ساتھ جلد کے اضافی تیل کو کم کرے گی جبکہ شہد جلد کو نمی فراہم کرے گا.




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version