(24نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبارکے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 277.71 روپے سے کم ہوکر 277.69 روپے پر بند ہوا ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت اختتام ہوا،100 انڈیکس 690 پوانٹس کے اضافے سے بند ہوا ،100 انڈیکس 81ہزار 804 کی سطح پر کاروبار کا اختتام ہوا ۔سٹاک ایکسچینج میں آج 16 ارب روپے مالیت کے 35 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت کا تیز ترین بیٹنگ ریکارڈ ، بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ