ہوم Business سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی

0


سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی۔

کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 932 روپے ہوگئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version