ہوم Business فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ...

فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی

0



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بہتر کردی۔
فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی سے بڑھا کر ٹرپل سی پلس کر دی گئی ہے،آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی بیرونی فنڈنگ رسائی بہتر ہوئی ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کے بعدفچ نے معاشی صورتحال میں بہتری کا اعتراف کیا، وزیر خزانہ نے کل ہی فچ کی طرف سے ریٹنگ اپ گریڈ کرنےکا عندیہ دیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version