ہوم Business مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس شرح سود میں 2 فیصد تک...

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس شرح سود میں 2 فیصد تک کمی متوقع

0



 (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔

سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال سمیت بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے بعد شرح سود میں 2.5 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف اور مریم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے،نوازشریف





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version