ہوم Business ڈالر  کا ریٹ مزید کم, اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

ڈالر  کا ریٹ مزید کم, اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

0



(24نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔

 کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں مزید 13 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ہو گئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مثبت اختتام ہوا،100 انڈیکس 380 پوانٹس کے اضافے سے بند ہوا،100 انڈیکس 65 ہزار906 کی سطح پر بند ہوا۔
آج مارکیٹ میں 12 ارب روپے مالیت کے 30 کروڑ 37 لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا
یہ بھی پڑھیں: سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version